نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ (کل) سے شروع ہوگا

107

ویلنگٹن ۔ 11 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ (کل) جمعرات سے بیسن ریزور، ویلنگٹن میں شروع ہوگا۔