وادی لیپہ کے مرکزی بازار میں آتشزدگی سے 85 دوکانیں خاکتسر

119

اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) آزادکشمیر کی وادی لیپہ کے مرکزی بازار میں آتشزدگی سے 85 دوکانیں جل کر خاکتسر ہو گئیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وادی لیپہ کے مرکزی بازار میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 85 دکانوں سمیت 10 مکانات اور 3 گاڑیوں کو خاکتسر کر دیا۔ آگ پر قابو پانے کے لئے پاک فوج اور مقامی باشندوں نے مل کر کارروائی کی۔آتشزگی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔