22.7 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومعلاقائی خبریںوادی نیلم کی طویل ترین چیئرلفٹ اڑنک کیل سیاحوں اور عوام کے...

وادی نیلم کی طویل ترین چیئرلفٹ اڑنک کیل سیاحوں اور عوام کے لیے بحال کردی گئی

- Advertisement -

نیلم۔ 05 دسمبر (اے پی پی):وادی نیلم کی طویل ترین چیئرلفٹ اڑنک کیل سیاحوں اور عوام کے لیے بحال کردی گئی ہے۔چیرلفٹ کیل سے سیاحتی مقام اڑنک کی مکمل مرمتی کے بعد بحال کی ہےاڑنک کیل کاواحد آسان راستہ ہے۔ چیئرلفٹ سے اڑنک کیل کی آبادی مستفید ہونے کے علاوہ سیاحوں کی بڑی تعدا د مستیفید ہورہی ہے۔

اڑنک کیل سے روزانہ کی بنیاد سینکڑوں طلباء حصول علم کے لیے کیل کالجز، مدرسوں تک آتے جاتے ہیں۔اڑنک کیل چیرلفٹ کا وہاں کی سیاحت میں کلیدی کردار ہے۔ بڑی تعداد میں باذوق افراد سیاحت کی غرض سے چیرلفٹ استعمال کرتے ہیں۔

- Advertisement -

سیاح نیلم ویلی کے خوبصورت اور سیاحتی مقام اڑنک کیل کو گرمیوں اور سردیوں میں آتے ان لوگوں کے روزگار اور سیاحوں کی سہولت کا واحد رااستہ ہے عوام علاقہ نے ٹھیکدار کے اس کام کو سراہا جہاں ملازمین سکول کے بچوں اور عوام علاقہ سیاحتی مقام اڑنک کیل کاواحد سہولت چیرلفٹ ہے۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=416870

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں