واپڈا کی جانب سے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری

130
WAPDA

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):واپڈا کی جانب سے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے ہفتہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آم21 ہزار 500 کیوسک اور اخرج25 ہزار کیوسک،

دریائے کابل،نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 17 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 17 ہزار 300 کیوسک، خیرآباد پل پانی کی آمد 33 ہزار 800 کیوسک اور اخرج 33 ہزار 800 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آم32 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 20 ہزار کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد46 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 29 ہزار 400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

ڈیمز میں تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1413.92 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.148 ملین ایکڑ فٹ،

منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1086.95 فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.228ملین ایکڑ فٹ،چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.80 فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.107 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔