ورلڈ جوڈو چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے4رکنی قومی ٹیم 25اگست کو ہنگری روانہ ہو گی

82

اسلام آباد ۔ 06 اگست (اے پی پی) ورلڈ جوڈو چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے25اگست کو ہنگری روانہ ہو گی،فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے ویزوں کے لئے درخواست دیدی ہے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا کوآرڈینیٹر مسعود احمد خان کے مطابق چیمپئن شپ 26اگست سے3 ستمبر تک ہنگری میں کھیلی جائے گی جس میں 4 کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔