29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںوزارت اطلاعات نےسوشل میڈیا پر نگران وزیراعظم سے منسوب مہنگائی سےمتعلق خبروں...

وزارت اطلاعات نےسوشل میڈیا پر نگران وزیراعظم سے منسوب مہنگائی سےمتعلق خبروں کو جعلی قراردے دیا،وزارت اطلاعات

- Advertisement -

اسلام آباد۔4ستمبر (اے پی پی): وزارت اطلاعات و نشریات نے سوشل میڈیا پر نگران وزیراعظم سے منسوب مہنگائی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی خبریں پھیلانا نہ صرف غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے بلکہ یہ قوم کی توہین بھی ہے۔

پیر کو وزارت اطلاعات و نشریات کے ٹویٹر ہینڈلر ”فیکٹ چیکر“ نے نگران وزیراعظم سے منسوب مہنگائی سے متعلق جعلی خبروں کا حوالہ دیا اور کہا کہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ غیر ذمہ دارانہ رویئے اور فیک نیوز کو مسترد کریں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=386124

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں