23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتازہ ترینوزارت خارجہ امور اور پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیم کے عوام...

وزارت خارجہ امور اور پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیم کے عوام اور حکومت کو قومی دن پر دلی مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد/برسلز۔21جولائی (اے پی پی):وزارت خارجہ امور اور بیلجیم میں تعینات پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجیم کے قومی دن کے موقع پر بیلجیم کے عوام اور حکومت کو دلی مبارکباد دی ہےجو 21 جولائی کومنایا جا رہا ہے۔

وزارت خارجہ امور کی ایکس پر پوسٹ میں کہا گیا کہ ہم سلطنت بیلجیم کے قومی دن پر اس کے عوام اور حکومت کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دریں اثنا بیلجیم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بھی بیلجیم کے قومی دن پر اس کی حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=486125

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں