وزارت داخلہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ جو لوگ پولیس پر حملوں میں ملوث نہیں ہیں ان کو رہا کر دیا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

120
کورونا وائرس کی وبا کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر بھارت سے آمدو رفت پر مکمل پابندی عائد ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ
کورونا وائرس کی وبا کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر بھارت سے آمدو رفت پر مکمل پابندی عائد ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ جو لوگ پولیس پر حملوں میں ملوث نہیں ہیں ان کو رہا کر دیا جائے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ پولیس پر حملہ آور ہونے والوں کو رہا نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ تفتیش سے بچنے کیلئے ایسے اقدامات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔