22.7 C
Islamabad
اتوار, اپریل 13, 2025
ہومقومی خبریںوزارت سمندر پار پاکستانیز و اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسلام...

وزارت سمندر پار پاکستانیز و اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں پہلےاوورسیز پاکستانیز کنونشن کا انعقاد

- Advertisement -

اسلام آباد۔12اپریل (اے پی پی):وزارت سمندر پار پاکستانیز اور اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں پہلا اوورسیز پاکستانیز کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے۔

کنونشن کا آغاز اتوار 13 اپریل کو ہو گا۔ اس موقع پر کنونشن میں شریک بیرون ملک مقیم پاکستانی (آج) اتوار لوک ورثہ کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ آرٹس و دستکاری، فوک میوزک سیشنز اور ثقافتی فوڈ سٹالز سے بھی لطف اٹھائیں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=581048

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں