- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے تمام حج پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر حاجی سے طے کیے گئے پیکج کا 5فیصد بطور پرفارمنس گارنٹی وزارت مذہبی امور میں جمع کرائیں، ہر پرائیویٹ حاجی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی منظوری وزارت مذہبی امور دے گی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1631
- Advertisement -