28.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںوزارت منصوبہ بندی و ترقی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی...

وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے ایک کھرب 41 ارب 17 کروڑ روپے جاری کر دیئے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک مجموعی طور پر ایک کھرب 41 ارب 17 کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کےلئے 10 کھرب ایک ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70975

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں