وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے مختلف وزارتوںکے ترقیاتی منصوبوں کےلئے ایک کھرب 39ارب 37کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے

86

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک مجموعی طور پر ایک کھرب 39ارب 37کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔