13.8 C
Islamabad
پیر, فروری 24, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم آج ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ...

وزیر اعظم آج ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

- Advertisement -

اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ پختونخوا کے جنوبی اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے ۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کا جائزہ لیں گے

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=319999

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں