وزیر اعظم شہباز شریف سےسینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان کی ملاقات

313

اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف سےسینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے منگل کو یہاں ملاقات کی اور ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔