وزیر اعظم شہباز شریف کی برطانوی ہم منصب لزٹرس کو مبارکباد

157
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سیلاب متاثرین کیلئے فیلڈ ہسپتال سمیت امداد کی فراہمی پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اظہار تشکر

اسلام آباد۔7ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لزٹرس کو برطانیہ کی وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات آزمودہ ہیں اور دونوں ممالک تجارت اور ترقی کے بڑے شراکت دار ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے متمنی ہیں۔