اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان آج جمعہ کو منڈی بہاؤالدین کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم دورہ منڈی بہاؤالدین کےموقع پر علاقے کے منتخب ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کے علاوہ عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔