وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

125
وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد۔16فروری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں وزیر اعظم سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار،صوبائی وزیر صحت ،وزیر بلدیات ،لاہور، سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمان بھی ملاقات کریں گے۔