لاہور۔17مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے۔
بدھ کو وزیرا عظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم صوبہ پنجاب سے متعلقہ امور کے اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔