وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات

67

اسلام آباد۔31مئی (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔یہ بات وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔