وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ نیازی کی ملاقات

56

اسلام آباد۔18جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ نیازی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبوں کی مجموعی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔