اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو سالگرہ کی مبارک باددی۔ جمعہ کو حسن ابدال میں ریلوے سٹیشن کی اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے شیخ رشید کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ کی طرح جوان لگ رہے ہیں۔