وزیر اعظم عمران خان کااو آئی سی رابطہ گروپ وفد کے سربراہوں کے اعزاز میں عشائیہ

179
‏کربلامیں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے پیروکاروں نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے

نیویارک ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ وفد کے سربراہوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا جو کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے74 ویں اجلاس کے موقع پر دیا گیا۔ عشائیہ میں ترکی اور دیگر ممالک کے وزراءخارجہ نے شرکت کی۔