وزیر اعظم عمران خان کی سری لنکا کے صدر گوتا بایا راجہ پاکسے سے ملاقات

109

کولمبو۔24فروری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کے صدر گوتا بایا راجہ پاکسے سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق دونوں راہنمائوں کی ون آن ون ملاقات بدھ کو یہاں کولمبو کے صدارتی سیکرٹریٹ میں ہوئی