وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ارتھ آور کی مناسبت سے وزیر اعظم آفس کی لائٹس ایک گھنٹے کے لیے بند رہیں

121
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہفتہ کی رات ارتھ آور منایا گیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہفتہ کی رات ارتھ آور منایا گیا

اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ارتھ آور کی مناسبت سے وزیر اعظم آفس کی لائٹس ایک گھنٹے کے لیے بند رہیں۔ہفتہ کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ارتھ آور کی مناسبت سے وزیر اعظم آفس کی لائٹس بجھائی گئیں ماسوائے ان چند لائٹس کے جو سیکورٹی نقطہ نظر سے ضروری ہیں ۔