قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان کی آزادی پریڈ میں شرکت کریں گے کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 1 نومبر 2020, 8:04 صبح 120 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔1نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان اتوار کو گلگت میں گلگت بلتستان کی آزادی پریڈ میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ وزیراعظم استور نیشنل پارک اور دیامیر بھاشا ڈیم کا دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم ڈیم پر جاری کام کا جائزہ بھی لیں گے۔