وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج( اتوار کو) لاہور میں زیر تعمیر لاہوربرج اور سی بی ڈی انڈر پاس کا دورہ کر رہےہیں

153
شہباز شریف

اسلام آباد۔16اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج(اتوار کو) لاہور میں زیر تعمیر لاہور برج اور سی بی ڈی انڈر پاس کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم کو منصوبوں کے تعمیراتی کام کے حوالہ سے بریفنگ دی جائے گی۔