قومی خبریں وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 17 دسمبر 2022, 2:40 شام 136 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور ۔17دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے ہفتہ کو ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔