وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پی ایم ایل (این) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ کی ملاقات

51

اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پی ایم ایل (این) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ نے ملاقات کی ہے۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شاہ محمد شاہ نے یہاں وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔