وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات

409

اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان بحریہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔