35.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے اتوار کو ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق گورنر پنجاب نے وزیرِ اعظم کو عید کی مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=360509

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں