30.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 4, 2025
ہومتازہ ترینوزیر اعظم محمد شہباز شریف کی آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز...

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔3مئی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ دعاگو ہیں کہ آسٹریلیا کے عوام کی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ وہ وزیر اعظم انتھونی کے ساتھ مل کر دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزیدمستحکم بنانے اورامن،ترقی اور علاقائی تعاون کے اپنے مشترکہ عزم کے لئے مل کرکام کرنے کے خواہش مند ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=591855

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں