21.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 4, 2025
ہومتازہ ترینوزیر اعظم محمد شہباز شریف کی سنگاپور کے انتخابات میں وزیر اعظم...

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی سنگاپور کے انتخابات میں وزیر اعظم لارنس وانگ اور ان کی جماعت کو کامیابی پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔4مئی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سنگاپور کے انتخابات میں وزیر اعظم لارنس وانگ اور ان کی جماعت کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔

اتوار ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ وہ سنگاپور کی ترقی اورخوشحالی کو آگے بڑھانے کیلئے سنگاپور کے وزیر اعظم کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں ۔

- Advertisement -

پاکستان سنگاپور کے ساتھ تمام اہم شعبہ جات اور باہمی مفاد کیلئے پائیدار شراکتداری کو مزید مستحکم بنانے کا خواہشمند ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592147

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں