24.9 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم محمد شہبازشریف کی ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف سے ملاقات

وزیر اعظم محمد شہبازشریف کی ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف سے ملاقات

- Advertisement -

سمرقند۔15ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف سے ملاقات کی ہے ۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سمرقند میں ہوئی۔اس موقع پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=327369

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں