- Advertisement -
اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے عوام کی مشکلات کوکم کرنے کے ضمن میں گیس اور بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لیے موثر حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گیس اور بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لیے موثر حکمت عملی وضع کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس ہفتہ کولاہورمیں منعقد ہوا۔وزیر اعظم نے اس ضمن میں تمام متعلقہ اداروں کو ہر ممکن قدم اٹھانے کی ہدایت کی تاکہ عوام کی مشکلات کو کم سے کم کیا جا سکے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=340002
- Advertisement -