21.6 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم نواز شریف سے جلیل عباس جیلانی کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے جلیل عباس جیلانی کی ملاقات

- Advertisement -

وزیر اعظم محمد نواز شریف سے امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی کی ملاقات ، پاکستان اور امریکا کے درمیان دفاعی مشاورتی اجلاس کے نتائج بارے آگاہ کیا

اسلام آباد ۔ 21دسمبر(اے پی پی)وزیر اعظم محمد نواز شریف سے امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے پیرکو یہاں ملاقات کی اور انہیں پاکستان اور امریکا کے درمیان دفاعی مشاورتی اجلاس کے نتائج کے بارے میں آگاہ کیا۔وزیر اعظم ہاﺅس میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی اور وزیر اعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد بھی موجود تھے ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں