قومی خبریں وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جامعہ اشرفیہ لاہور آمد کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 9 اپریل 2016, 4:15 شام 316 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔9 اپریل(اے پی پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی بغیر سکیورٹی اور پروٹو کول کے ہفتہ کے روز جامعہ اشرفیہ گئے جہاں انہوں نے مہتمم جامعہ اشرفیہ مولانا حافظ فضل الرحیم سے مولانا محمد عبیداللہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔