- Advertisement -
اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پاکستان میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے جامع ضابطہ کار وضع کرنی اور مربوط پالیسی بنانے کی ہدایات جاری کر دیں۔ہفتہ کو پی ایم ہاوس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم نے تمام وزارتوں۔متعلقہ ڈویژنوں اور خود مختار اداروں کے سربراہوں کو ہد ایت کی ہے کہ وہ پاکستان میں کاروبار کی غرض سے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے جامع ضابطہ کار وضع اور مربوپالیسی بنائے۔وزیر اعظم ہاﺅس کے مطابق وزیر اعظم نے تمام وفاقی وزارتوں ،محکموں اور خواد مختار اداروں کے سربراہوں کو ہدایت کی ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=48855
- Advertisement -