وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد

92
وزیراعلی پنجاب کا خواتین،بچوں وکمزور طبقات کیلئے قابل تحسین اقدام،صوبہ بھر کے نمایاں بازاروں میں خواتین کے تحفظ کیلئے ویمن پولیس سکواڈقائم، گشت شروع

لاہور۔19جنوری (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ملتان کرکٹ ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعلی نے کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاباش دی اور سپنر ساجد خان کی عمدہ کارکردگی کو سراہا۔