وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

104
Maryam Nawaz

لاہور۔25مارچ (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔

وزیر اعلی نے اپنے بیان میں سوگوارخاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔