علاقائی خبریں وزیر اعلی پنجاب کا چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کی طرف Muhammad Basharat - جمعہ, 28 مارچ 2025, 8:35 شام 134 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔28مارچ (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان کی والدہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے نبیل اعوان اور دیگر سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔