قومی خبریں وزیر خارجہ بلاول بھٹو دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 9 نومبر 2022, 4:34 شام 287 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ریاض ۔9نومبر (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے سعودی ہم منصب سے پاک سعودیہ اہم پیشرفت سے متعلق ملاقات کریں گے۔