وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مصر کے وزیر خارجہ سمی شوکری سے ملاقات

177
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مصر کے وزیر خارجہ سمی شوکری سے ملاقات

اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مصر کے وزیر خارجہ سمی شوکری سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس کے سائیڈ لائن ملاقات کی ہے