34.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی تاجک ہم منصب سے ملاقات، کاسا...

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی تاجک ہم منصب سے ملاقات، کاسا 1000 و دیگر منصوبوں کی جلد تکمیل پر اتفاق

- Advertisement -

 گوا ۔5مئی (اے پی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزراخارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مخرالدین سے ملاقات کی۔

جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں وزراخارجہ نے اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے خاص طور پر کاسا 1000 سمیت رابطوں کے منصوبوں کی جلد تکمیل پر بھی اتفاق کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=362176

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں