وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی یو این الائنس آف سولائزیشن کے نمائندہ سے ملاقات

170
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی یو این الائنس آف سولائزیشن کے نمائندہ سے ملاقات

اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یواین الائنس آف سولائزیشن کے نمائندہ سے ہفتہ کو ملاقات کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان یہ باہمی ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پرہوئی۔