23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی...

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا ئی ممالک امور نکولا پروکاسینی سے ملاقات

- Advertisement -

برسلز۔1فروری (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے یورپی پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا کے ممالک کے ساتھ تعلقات کے سربراہ نکولا پروکاسینی سے ملاقات کی ہے۔

جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے جغرافیائی سیاست کے ابھرتے ہوئے رجحانات پر تبادلہ خیال کیا اور متواتر مصروفیات اور بات چیت کے ذریعے پاکستان یورپی یونین کے پارلیمانی روابط کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=435428

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں