قومی خبریں وزیر خارجہ سید جلیل عباس جیلانی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن پہنچ گئے کی طرف Abdul Quddus - پیر, 18 ستمبر 2023, 7:29 شام 144 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیویارک۔18ستمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ سید جلیل عباس جیلانی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن پہنچ گئے۔ پیر کو دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی مشن پہنچنے پر پاکستان کے نائب مستقل نمائندے محمد عامر خان نے ان کا استقبال کیا۔