26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خارجہ نے کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا، تمام تحائف کو...

وزیر خارجہ نے کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا، تمام تحائف کو توشہ خانہ میں جمع کرادیا، ترجمان دفتر خارجہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ نے کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا اور انہوں نے حکومت کی پالیسی کی مکمل تعمیل کرتے ہوئے تمام تحائف کو کیبنٹ ڈویژن کے توشہ خانہ میں جمع کرادیا۔

دفتر خارجہ کی ترجمان نے اس حوالے سے میڈیا میں غلط رپورٹنگ پر بدھ کو ایک وضاحتی بیان میں کہا کہ تاہم کچھ تحائف جن کی کیبنٹ ڈویژن نے قیمت 30ہزار سے کم بتائی تھی انہیں طے شدہ طریقہ کار کے مطابق واپس کردیا گیا تھا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=355628

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں