اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے منسوب ہارٹ اٹیک کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔
وزارت داخلہ کےترجمان کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد الحمد اللہ مکمل صحتمند ہیں اورایسی ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلا تصدیق جاری کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔