وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے چینی سفیر کی ملاقات

100

اسلام آباد۔14جولائی (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ۔