وزیر داخلہ محسن نقوی کی مردان کے علاقہ تخت بھائی جلالہ پل کے قریب دھماکے کی مذمت ، جاں بحق ہونے والے شہریوں کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

142
ایف ایٹ انڈر پاس دسمبر کے آخری ہفتے میں آمدورفت کے لئے کھول دیا جائے گا ، محسن نقوی

اسلام آباد۔5جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مردان کے علاقہ تخت بھائی جلالہ پل کے قریب دھماکے کی مذمت کی اور دھماکے میں جاں بحق ہونے والے دو شہریوں کے اہلخانہ سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی ۔